the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ کے ایڈیشنل ضلع سیشن جج رامیشور کی عدالت نے عصمت دری کی کوشش کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے ملزم کو پانچ سال قید و جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔استغاثہ کے بموجب تھانہ رانی گنج علاقے کے



موضع پورے رام سہائے میں 22 فروری 2009 کی شام راجو پٹیل نے رفع حاجت کے لئے جارہی دوشیزہ کو پکڑ کر اس کے ساتھ عصمت دری کرنے کی کوشش کی تھی ۔شکایت پر پولیس نے ملزم راجوپٹیل کے خلاف معاملہ درج کرکے فرد جرم عدالت میں پیش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.